پیپلز پارٹی شدید بوکھلاہٹ کا شکار
جمہوریت کا نام نہاد راگ الاپنے والی پیپلز پارٹی سندھ میں اپنے ہاتھوں سے جمہوریت کا جنازہ نکال رہی ہے، اپنا آئینی و قانونی حق استمعال کرنے والے پرامن مظاہرین پر وحشیانہ تشدد کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے، زرداری حکومت کی یہ غیر جمہوری کاروائیاں اور فسطائیت شرمناک ہیں جو پیپلز پارٹی کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہونگی۔
مرکزی جنرل سیکرٹری ایم ڈبلیو ایم سید ناصر عباس شیرازی
کراچی کے پر امن دھرنے میں قرآن کریم کی تلاوت کے دوران پولیس اور رینجرز کی جانب سے برزگ عالم دین علامہ سید حسن ظفر نقوی پر قاتلانہ حملے کی شدید مذمت کرتا ہوں،وزیر اعلیٰ سندھ اور بلاول بھٹو زداری اس شرمناک واقعہ کا ذمہ دار ہے۔
#MWMPakistan #MWMKarachi #Pakistan #MWM #KarachiProtest #Karachi #NumaishChowrangi #مجلس_وحدت_مسلمین #کراچی #پاکستان #نمائش_چورنگی
بزرگ عالم دین علامہ سید حسن ظفر کو دو پولیس اہلکار نے سینے پر مکے مار کر زدو کوب کیا
علامہ حسن ظفر نقوی کے لئے دعاۓ صحت کی استدعا ہے
#MWMPakistan #MWMKarachi #Pakistan #MWM #KarachiProtest #Karachi #NumaishChowrangi #مجلس_وحدت_مسلمین #کراچی #پاکستان #نمائش_چورنگی
مولانا اصغر حسین شھیدی کے صاحب زادے نے ان کی گرفتاری کی تصدیق کر دی
#MWMPakistan #MWMKarachi #Pakistan #MWM #KarachiProtest #Karachi #NumaishChowrangi #مجلس_وحدت_مسلمین #کراچی #پاکستان #نمائش_چورنگی
کراچی کی تاریخ گواہ ہے کہ عاشورہ بم دھماکے میں جن کے ہاتھ میں علم تھا انہوں نے جان کی آخری ہچکی تک علم گرنے نہیں دیا
اور آج پھر شدید شیلنگ اور گولیوں کی بوچھاڑ میں کراچی کے علمداروں نے علم گرنے نہیں دیا
جیو علی والوں
نمائش چورنگی پر دھرنا دوبارہ دے دیا گیا ہے
#MWMPakistan #MWMKarachi #Pakistan #MWM #KarachiProtest #Karachi #NumaishChowrangi #مجلس_وحدت_مسلمین #کراچی #پاکستان #نمائش_چورنگی
5 گھنٹے مسلسل پولیس گردی، وحشیانہ شیلنگ اور پکڑ دھکڑ سب ناکام بناکر نمائش چورنگی کراچی کا دھرنا دوبارہ بحال، پولیس فرار لبیک یا حسین ع
#MWMPakistan #MWMKarachi #Pakistan #MWM #KarachiProtest #Karachi #NumaishChowrangi #مجلس_وحدت_مسلمین #کراچی #پاکستان #نمائش_چورنگی
سندھ پولیس اور رینجرز کی کراچی کے علاقے ملیر محمدی ڈیرہ میں مظاہرین پر وحشیانہ فائرنگ ذرائع کے مطابق 2 لڑکے کی شہادت کی اطلاع اور 17 کے قریب زخمی ہیں جس میں کچھ کی حالت تشویشناک ہے
#MWMPakistan #MWMKarachi #Pakistan #MWM #KarachiProtest #Karachi #Malir15SitInKarachi #مجلس_وحدت_مسلمین #کراچی #پاکستان #ملیر_15_دھرنا
محمدی ڈیرہ ملیر میں پولیس نے گھروں میں داخل ہوکر خواتین کی بے حرمتی کرتے ہوئے کئی جوانوں کو گرفتار کرلیا
#MWMPakistan #MWMKarachi #Pakistan #MWM #KarachiProtest #Karachi #NumaishChowrangi #مجلس_وحدت_مسلمین #کراچی #پاکستان #نمائش_چورنگی
کراچی نمائش دھرنا
بلتستان کے معروف عالم دین مرد مجاہد آغا سید علی رضوی رات کے 1 بجے بھی ناساز طبیعت کے باوجود میدان میں موجود رہے
مولا علماء حقہ کا سایہ ملت کے سروں پر قائم ودائم رکھے الہی آمین.
#MWMPakistan #MWMKarachi #Pakistan #MWM #KarachiProtest #Karachi #NumaishChowrangi #مجلس_وحدت_مسلمین #کراچی #پاکستان #نمائش_چورنگی
ملیر 15 پر دھرنہ بحال۔ ریاستی جبر و ظلم جذبۂ ایمانی کا مقابلہ کرنے میں ناکام۔ پیچھے ہٹنے پر مجبور۔
#MWMPakistan #MWMKarachi #Pakistan #MWM #KarachiProtest #Karachi #Malir15SitInKarachi #مجلس_وحدت_مسلمین #کراچی #پاکستان #نمائش_چورنگی #ملیر_15_دھرنا
نمائش چورنگی لبیک یا زینب بنت علی سلام اللہ علیہا کی صداؤں سے گونج اُٹھا۔ سلام بر جوانانِ ملت
#MWMPakistan #MWMKarachi #Pakistan #MWM #KarachiProtest #Karachi #NumaishChowrangi #مجلس_وحدت_مسلمین #کراچی #پاکستان #نمائش_چورنگی
سلام ہو مؤمنین کو دلیر حسینی ع جوانوں عزادارِ سید الشہداء ع اور مجاہدِین ملت تشیع کو۔ وقت کے یزیدوں اور فرعونوں سے زبردست مقابلے پر خراج تحسین۔ ریاست پاکستان کھلی بدمعاشی اور غنڈہ گردی کبھی ڈی چوک تو کبھی نمائش چورنگی۔ ظلم کے خلاف مزاحمت ہی واحد راستہ ہے بقاء کا۔
#MWMPakistan #MWMKarachi #Pakistan #MWM #KarachiProtest #Karachi #NumaishChowrangi #مجلس_وحدت_مسلمین #کراچی #پاکستان #نمائش_چورنگی
نمائش چورنگی کراچی دھرنے پر ریاستی جبر سے مقابلے کیلئے مؤمنین حسینی ع عزادار پُرعزم۔ مجاہدین کی ایک بڑی تعداد مرکزی دھرنے کی بحالی کے لیے موجود۔ اس استقامت و جرأت کو سلام۔
#MWMPakistan #MWMKarachi #Pakistan #MWM #KarachiProtest #Karachi #NumaishChowrangi #مجلس_وحدت_مسلمین #کراچی #پاکستان #نمائش_چورنگی
تمام تر حکومتی ظلم و زیادتیوں، جبر و بربریت اور طاقت کے بے دریغ استعمال کے باوجود مؤمنوں کا جذبہ کم نہ ہوسکا۔ جیو مجاہدوں
#MWMPakistan #MWMKarachi #Pakistan #MWM #KarachiProtest #Karachi #NumaishChowrangi #مجلس_وحدت_مسلمین #کراچی #پاکستان #نمائش_چورنگی
کراچی میں نمائش چورنگی، ملیر 15، ابوالحسن اصفہانی روڈ عباس ٹاؤن میں جاری مظلومین پاراچنار سے اظہارِ یکجہتی کیلئے جاری پرامن دھرنا ختم کرانے کی حکومتی کوشش ناکام۔ حسینی ع جوانوں کا بھرپور مقابلہ۔ ظلم و جبر کے خلاف مزاحمت۔
#MWMPakistan #MWMKarachi #Pakistan #MWM #KarachiProtest #Karachi #NumaishChowrangi #مجلس_وحدت_مسلمین #کراچی #پاکستان #نمائش_چورنگی
نمائش چورنگی دھرنا ختم کرانے کیلئے ریاستی مشینری کا استعمال۔ پولیس گردی، لاقانونیت اور مظالم کے پہاڑ۔ حالات سخت کشیدہ۔ اللّٰہ حسینی عزاداروں کو مزید قوت، استقامت اور حوصلہ عطا فرمائے۔ آمین۔