نمائش چورنگی پُرامن دھرنے پر پولیس گردی۔ حکومت نے جان بوجھ کر حالات کشیدہ کیئے۔ سندھ پولیس و رینجرز کی پیپلز پارٹی صوبائی حکومت کی سرپرستی میں مظالم کی نئی تاریخ رقم۔ حسینی ع جوانوں کا بھرپور مقابلہ۔ مزاحمت جاری و ساری۔ ظلم و جبر کے خلاف استقامت کا مظاہرہ، عزاداروں کا ڈٹ کر مقابلہ جاری۔
#MWMPakistan #MWMKarachi #Pakistan #MWM #KarachiProtest #Karachi #NumaishChowrangi #مجلس_وحدت_مسلمین #کراچی #پاکستان #نمائش_چورنگی