کل مظلومین پاراچنار سے اظہارِ یکجہتی کیلئے جاری مجلس وحدت مسلمین کے پُرامن احتجاجی دھرنے پر پیپلز پارٹی کی سندھ صوبائی حکومت کی پولیس گردی، رینجرز و پولیس کے ذریعے شیلنگ، لاٹھی چارج، گرفتاریاں اور اسٹریٹ فائرنگ کیے گئے۔ ظلم و بربریت کا بازار گرم کیا گیا اور بےگناہ شہریوں پر ظلم و جبر کے پہاڑ توڑے گئے۔ جمہوریت کے دعویداروں نے آمریت و فرعونیت/یزیدیت کی بدترین مثال قائم کی جو کہ نہایت شرمناک اقدام ہے۔
#Karachi #Pakistan #MWMPakistan #KarachiProtest