mastodon.social is one of the many independent Mastodon servers you can use to participate in the fediverse.
The original server operated by the Mastodon gGmbH non-profit

Administered by:

Server stats:

343K
active users

Mubashir Mehdi

‏نفرت اور انتہاپسندی کی اگ وادی کرم میں تیزی سے پھیل رہی ہے۔ قبائل ایک دوسرے کے خلاف صف آراء ہیں اور اگر حکومت نے فوری طور پر کرم میں اپنی رٹ قائم نہ کی تو طویل خونریزی کا خطرہ مزید بڑھ جائے گا۔ یہ جھگڑے آج کی لڑائی نہیں بلکہ نفرت کے وہ بیج بوئے جا رہے ہیں جنہیں ہماری آنے والی نسلیں دہائیوں تک کاٹنے پر مجبور ہوں گی۔ چند شدت پسند اپنے مذموم عزائم کے تحت پورے علاقے کو یرغمال بنا چکے ہیں۔